FAQ’s
GAMCA stands for the “Gulf Cooperation Council Approved Medical Centers Association.” It is a medical screening process required for certain foreign nationals seeking employment opportunities in the Gulf Cooperation Council (GCC) countries, which include Bahrain, Kuwait, Oman, Qatar, Saudi Arabia, Yemen and the United Arab Emirates.
گیمکا کا مطلب ہے “گلف کوآپریشن کونسل سے منظور شدہ میڈیکل سینٹرز ایسوسی ایشن”۔عرب ممالک میں روزگار کے مواقع تلاش کرنے والے بعض غیر ملکی شہریوں کے لیے طبی اسکریننگ کا عمل درکارہوتا ہے،جسے گیمکا میڈیکل کا نام دیا گیا ہے۔جن ممالک کے لیے گیمکا میڈیکل ضروری ہے ان میں بحرین، کویت، عمان، قطر، سعودی عرب، یمن اور متحدہ عرب امارات شامل ہیں۔
• Bangladesh بنگلادیش
• Egypt مصر
• India انڈیا
• Ethiopia ایتھوپیا
• Ghana گھانہ
• Indonesia انڈونیشیا
• Jordon جورڈن
• Kenya کینیا
• Lebanon لبنان
• Mali مالی
• Morocco موروکو
• Nepal نیپال
• Pakistan پاکستان
• Philippines فلپائن
• Sri Lanka سری لنکا
• Sudan سوڈان
• Tanzania تنزانیہ
• Thailand تھائی لینڈ
• Turkey ترکی
• Uganda یوگانڈا
· Visit the GAMCA medical website. گیمکا میڈیکل پاکستان ویب سائٹ کھولیں
· Click on book appointment button at the top of the page. سب سے اوپر دائیں ہاتھ پہ بک اپائنٹمنٹ کے بٹن پر کلک کریں۔
· Read the important notice and undertaking carefully. اہم نوٹس اور ذمہ داری کو غور سے پڑھیں۔
· Fill the complete application form by providing the necessary details and click next. ضروری تفصیلات فراہم کرکے مکمل درخواست فارم پُر کریں اور نیکسٹ کے بٹن پر کلک کریں۔
· Send appointment fee on any of the given payment method on the website. ویب سائٹ پر دیے گئے ادائیگی کے طریقہ کار میں سے کسی پر اپائنٹمنٹ فیس بھیجیں۔
· Attach screenshot of the payment before submitting the form. فارم جمع کرنے سے پہلے ادائیگی کا اسکرین شاٹ منسلک کریں۔
· Read and accept terms and condition by clicking on the checkbox Submit the application form by clicking on the submit button. شرائط و ضوابط پڑھیں اورچیک باکس پر کلک کرکے اسے قبول کریں۔اس کے بعد نیچے سبمٹ کے بٹن پر کلک کرکے درخواست فارم جمع کروائیں۔
· After paying the fee and successfully submitting the form you will receive your GAMCA medical slip within 1 hour. فیس کی ادائیگی اور فارم کو کامیابی سے جمع کروانے کے بعد آپ کو 1 گھنٹے کے اندر آپ کی گیمکا میڈیکل سلپ موصول ہو جائے گی۔
Please check the following and make sure that:
• there is no bank issue۔
• Try to pay again on another payment method.
• Check if your internet connection is working.
• In case the issue is still actual please contact us on WhatsApp at +92-325-8497972.
براہ کرم درج ذیل کو چیک کریں اور یقینی بنائیں کہ
بینک کا کوئی مسئلہ نہیں ہے۔
ادائیگی کے دوسرے طریقے سے دوبارہ ادائیگی کرنے کی کوشش کریں۔
چیک کریں کہ آیا آپ کا انٹرنیٹ کنکشن کام کر رہا ہے۔
اگر مسئلہ ابھی بھی حقیقی ہے تو براہ کرم ہم سے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
Visit the following link to find the location of medical centers: طبی مراکز کا مقام جاننے کے لیے درج ذیل لنک پر جائیں:
https://gamcamedical.pk/#Gamca-medical-centers-in-Pakistan
• For any queries regarding slip cancellations, please contact: info@gamcamedical.pk۔
پرچی کی منسوخی سے متعلق کسی بھی سوال کے لیے، براہ کرم دی گئی ایمیل پر رابطہ کریں۔
The applicant can’t choose the medical center since the medical center is assigned automatically as per the selected city and country. درخواست دہندہ میڈیکل سنٹر کا انتخاب نہیں کر سکتا کیونکہ منتخب شہر اور ملک کے مطابق میڈیکل سنٹر خود بخود منتخب ہو جاتا ہے